Ash-Sharh

الشرح

The Relief8 ayahsMeccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ﴿١

1کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.[1]

وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ﴿٢

2اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.[1]

ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ﴿٣

3جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی.

وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ﴿٤

4اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.[1]

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا﴿٥

5پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا﴿٦

6بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.[1]

فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ﴿٧

7پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.[1]

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب﴿٨

8اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.[1]

RELATED SURAHS