Al-Ikhlas

الإخلاص

The Sincerity4 ayahsMeccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ﴿١

1آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ﴿٢

2اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.[1]

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ﴿٣

3نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.[1]

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ﴿٤

4اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.[1]

RELATED SURAHS