Al-Masad

المسد

The Palm Fiber5 ayahsMeccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ﴿١

1ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.[1]

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ﴿٢

2نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]

سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ﴿٣

3وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.

وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ﴿٤

4اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.[1]

فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ﴿٥

5اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.[1]

RELATED SURAHS