التكاثر
The Rivalry in Worldly Increase • 8 ayahs • Meccan
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.[1]
2یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.[1]
3ہرگز نہیں[1] تم عنقریب معلوم کر لو گے.
4ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.[1]
5ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.[1]
6تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]
7اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.[1]
8پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.[1]