Al-Kafirun

الكافرون

The Disbelievers6 ayahsMeccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ﴿١

1آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ﴿٢

2نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ﴿٣

3نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ﴿٤

4اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ﴿٥

5اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.[1]

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ﴿٦

6تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]

RELATED SURAHS